¡Sorpréndeme!

Religious Services of Hazrat Umar Bin Abdul Aziz | حضرت عمر بن عبدالعزیز کی مذہبی خدمات

2024-03-29 1 Dailymotion

حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور خلافت میں تمام اصلاحات درحقیقت مذہب پرستی ہی کا نتیجہ تھیں ایک حیثیت سے وہ سب مذہبی خدمات کے دائرہ میں داخل ہیں اس کے علاوہ انہوں نے بہت سی خالص مذہبی خدمات بھی انجام دیں